بھارت چین مناقشہ - عاصم رسول

لداخ کے ریگزاروں ، یخ بستہ سرزمین اور برف پوش کہساروں سے پچھلے کچھ عرصے سے تواتر سے گرما گرم خبریں آرہی ہیں۔ اس سرحدی علاقہ میں بھارتی اور چینی فوجیں آمنے سامنے ہیں۔چینی فوج کی وادی گلوان کے کافی اندر داخل ہونے پر چھڑپیں ہوئیں اور ۱۵ جون کی درمیانی شب دونوں ملکوں کی فوجوں کی آپسی تصادم آرائی...