لبرل ازم، میڈیکل سائنس اور ٹرانز جینڈرز - ڈاکٹر رضوان اسد خان

لبرل ازم کا اصول ہے کہ آپ کا جسم آپ کی ملکیت ہے اور اس پر آپ کو ہر قسم کی مرضی چلانے کا اختیار ہے، اور اس مرضی اور اختیار کا احترام ہر دوسرے فرد پر واجب ہے۔ لیکن 18 سال کی عمر سے پہلے اس مرضی کی عموماً کوئی قانونی حیثیت نہیں ہوتی، لہٰذا 18سال کی عمر سے چھوٹی "بچی" جنسی تعلق کے لیے رضا مندی کا اظہار...