سانحہ کرائسٹ چرچ کی شام لاہور میں رقص و موسیقی کی محفل - محمد عرفان ندیم

15 مارچ 2019ء کی شام کرائسٹ چرچ سانحے کو ابھی چند گھنٹے ہی گزرے تھے، دنیا کے ساڑھے سات ارب انسان کرائسٹ چرچ سانحے کے سوگ میں ڈوبے ہوئے تھے، کمزور سے کمزور ایمان والے مسلمان بھی کرب اور اضطراب میں مبتلا تھے۔ ہر طرف غم و غصہ تھا اور دنیا کے دو ارب مسلمانوں کے دل کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والے مسلمانوں...