عمران خان چاہتے ہیں کہ لاک ڈ ائون جاری بھی رہے لیکن اس میں آسانی پیدا کی جائے۔ہم دیکھ رہے ہیں کہ لاک ڈ ائون ہر صوبے اور ضلع میں مختلف طرح کے ہیں۔یہ مسئلہ صرف پاکستان کا نہیں بلکہ عالمی سطح کا ہے۔ گزشتہ چند دنوں یہ کہا جا رہا ہے کہ معاشی بحران وائرس کی وجہ سے انتہائ تباہ کن بن گیا ہے۔ 2009 میں عالمی...