کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا تھا- سکول کالجز یونیورسٹیاں مدارس اور شادی ہالز وغیرہ پہلے ہی بند کر دیے گئے تھے۔ لاک ڈاؤن کا سن کر ہر طرف خوف اور بے چینی پھیلنے لگی- کیونکہ کرونا چین کے بعد اٹلی اور پھر امریکا میںتباہی پھیلارہا تھا. یہ امیر ممالک ہیں- پاکستان کا...