سپاہی لال چند پاکستانی - محسن حدید

گھر سے نکلتے ہوئے کاندھے سے لٹکے ہوئے بیگ کو ایک سے دوسرے کندھے پر منتقل کرتے ہوئے اس نے آخری بار ایک یاسیت بھری نظر دوڑائی. ماں دروازے سے لگی ہوئی تھی اسے لگا جیسے پاؤں جکڑے گئے ہیں، قدم ڈگمگائے، توازن بگڑا لیکن بمشکل اس نے قدموں کی تال نہ بگڑنے دی. فوجی تھا تو تال کیسے بگڑنے دیتا. اب اسے پیچھے...