لالچ اور ہوس انسان کو کیسے اندھا کرتی ہے - عادل لطیف

فقیر کی آنکھیں بند تھیں اور گردن سینے کے بائیں جانب جھکی ہوئی، میں نے سلام کر کے بیٹھنے کی اجازت چاہی۔ تسبیح کے دانوں کو رولتا ہوا فقیر کا ہاتھ لمحہ بھر کے لیے رکا، انہوں نے آنکھیں کھولے بغیر میرے سلام کا جواب دیا اور سر کے اشارہ سے مجھے بیٹھنے کا کہا۔ میں آج سحر سے بھی پہلے ان کے پاس پہنچ گیا تھا۔...