قیوم وانی بے باک وکیل، بے بدل قائد - اشفاق پرواز

اساتذہ کو قومی معمار سے تعبیر کیا گیا ہے۔ علم و دانشمندی کا راز انھی میں مضمر ہے۔ قومیں تب تک کامیاب قرار نہیں دی جا سکتیں جب تک کہ اس کے اساتذہ اپنے پیشے کے تئیں محنت، خلوص، لگن اور دلچسپی کا مظاہرہ نہ کریں۔ اساتذہ ہی قوموں کو عروج دلاتے ہیں کیونکہ نئی پود کی آبیاری و تخم ریزی کا ذمہ انھی کے ہاتھ...