علامہ یوسف القرضاوی کا اپنی مظلوم اور اسیر بیٹی کے نام خط

میری چہیتی بیٹی ’’عُلا‘‘ میرے جگر کا ٹکڑا، میرے دل کی زندگی، میری روح کی ٹھنڈک! میری پیاری بیٹی، تم پر میرا پورا دل نثار ہے، میرے دل کی ساری محبت نثار ہے، میری محبت کی ساری صداقت نثار ہے، اور میری صداقت کا سارا خلوص نثار ہے۔ میری پیاری بیٹی، سو دن سے زیادہ ہوگئے، تمہیں باغیوں اور سرکشوں کی جیلوں...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!