کیا پاکستان کبھی پاکستان بن سکے گا - حبیب الرحمٰن

پاکستان بنانے کی تحریک کا باقاعدہ آغاز 23 مارچ 1940 سے ہو گیا تھا۔ برصغیر کے وہ خطے جن پر پاکستان بن جانے کے کوئی امکانات نہیں تھے، ان میں بھی عام مسلمانوں کی ایک واضح اکثریت پاکستان بنانے کے نہ صرف حق میں تھی بلکہ یہ جانتے ہوئے بھی کہ اس تحریک کی کامیابی یا ناکامی کے نتیجے میں جو بھی ملبہ ہے وہ ان...