خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی - ڈاکٹر ساجد خاکوانی

گزشتہ انسانی تاریخ کی بتیس بڑی بڑی تہذیبیں کتابوں میں دفن ہوگئیں،ان گم شدہ تہذیبوں کے صرف آثارہی آج باقی ہیںیاپھر تاریخ کی کتب میں ان گم گشتہ اقوام کے بھولے بسرے قصے کہیں کہیں سننے یا پڑھنے کو مل جاتے ہیں۔ ماضی کی اندھیری بھول بھلیوںمیںان عظیم تہذیب وثقافت کی وارث انسانی بستیوں کے گم ہوجانے کی...