خدارا، کوئی حل تجویز فرمائیں ! – نصیر اللہ خان

بازار سے آتے ہوئے یوں لگ رہا تھا کہ ہر آنے اور جانے والے کے چہرے پر اضطراب، بے چینی اور پریشانی کے اثرات ہیں۔ مزدوروں اور غریبوں سے سامان کا بوجھ سنبھالا نہیں جا رہا تھا۔ گداگروں اور فقیروں کے مختلف بھیس، کراہنے، کڑھنے اور چیخنے کے عمل نے طبیعت کو بوجھل کر رہا تھا۔ ٹریفک رواں دواں تھی، لیکن نظم و...