تب امید کی کرن نہیں پورا سورج ابھرے گا - عامر اشفاق

کسی بھی قوم کی اجتماعی ترقی دیکھنی ہو تو ان کی ترجیحات پر نظر دوڑائیں۔ کوئی قوم شعور کی منازل تب تک نہیں طے کر سکتی جب تک اس کے بچے بچے کے ذہن میں تعلیم کی اہمیت، شخصی آزادی اور دل میں فرد کی عزت نہیں ہوگی۔ ابھی کچھ روز پہلے تیراکی کے حوالے سے ایک وڈیو دیکھتے ہوئے اس پر آنے والے کمنٹس پڑھے، آنکھیں...