پاکستان کی قومی زبان اُردو:ڈاکٹر رئیس احمد صمدانی کی خدمات - میر افسر امان

ڈاکٹر رئیس احمد صمدانی سے ہماری ملاقات ہماری ویب کے تحت بننے والے ’’ہماری ویب رائٹر کلب‘‘ کی وجہ سے ہوئی۔ہماری ویب کے سربراہ ،ابراراحمد اُردو زبان کے قدر دان ہیں۔ہماری ویب کی کمر شل مصروفیا ت کے ساتھ ساتھ اُردو کی خدمت کا بیڑا بھی اُٹھایا ہوا ہے۔ہماری ویب میں راقم سمیت دیگر کالم نگاروں کے کالم شائع...