قومی بحران، آقائے سرسید اور تحریک پاکستان (۴) - محمد دین جوہر

اگر جذامی نفرت، ثقافتی علالت، فرقہ وارانہ پسماندگی اور اخلاقی افلاس سے ہٹ کر برصغیر کی مسلم تاریخ کو معروضی انداز میں دیکھا جائے تو پاکستان اپنی تمامتر ناکامیوں اور کامیابیوں سمیت انسانی تاریخ کا ایک غیرمعمولی مظہر ہے۔ واقعۂ پاکستان اگرچہ اپنے اسکیل میں چھوٹا ہے لیکن اپنی تہذیبی میں کوئی نظیر نہیں...