اسمبلی میں ہنگامہ نہیں ہوتا تو کیا ہوتا - حبیب الرحمن

سنا ہے قومی اسمبلی میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ ویسے بھی پاکستان کی اسمبلیوں میں ہوتا ہی کیا ہے۔ ایک دوسرے کے گریبانوں میں ہاتھ ڈالنے، لباس اتارنے اور دل کے پھپھولے پھوڑنے کے سوا پاکستان کے عوام نے کچھ اور دیکھا ہو تو عوام کو کل کے ہنگاموں میں کوئی نئی بات نظر بھی آئے۔ یہ بھی سنا ہے کہ کسی لٹیرے کو "اچکا"...