کل پاکستان اہل قلم کانفرنس - میر افسر امان

داہرہ علم و ادب پاکستان نے ’’کل پاکستان اہل قلم کانفرنس‘‘سات اور آٹھ مارچ ، غزالی گروپ آف سکولز، کالجز اینڈ ہاسٹلز پھالیہ( پنجاب) کے اشتراک سے ، اُس کے پھالیہ کمپاوئنڈ میں منعقد کی۔ دوسرے احباب کی طرح ہمیں بھی داہرہ علم و ادب کے صدر جناب احمد حاطب صدیقی کی طرف سے دعوت نامہ ملاتھا۔جس میں شرکت کی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com