’’چونیاں ،قصور بچوں کا کیا قصور ! ذمہ دار کون ؟‘‘نسیم الحق زاہدی

قصور بابا بلھے شاہ کی دھرتی ، پنجاب کی ثقافت و تہذیب کی پہچان، صوفیائے اکرام اور بزرگان دین کی پاک سر زمین کو شیطان کے شکنجے میں ہیں ،اس کے امن و سلامتی پر کسی بدروح کا سایہ پڑ گیا ہے جو اس کے معصوم بچوں کو نگل رہا ہے۔شہر کی گلیاں اور بازار ، سڑکیں اپنے ہی لعلوں کے لئے موت کا ساماں پیدا کررہی ہیں ۔...