قربانی سے قرب الہی کا حصول کیسے - ڈاکٹر بشری تسنیم

زندگی کی بقا اور ارتقاء میں" قربانی " کا فلسفہ مضمر ہے۔ ارض و سماء میں ہر لمحہ ارتقائی تبدیلی ہوتی ہے، کسی کے فنا میں اک نئی بقا ہوتی ہے، اور یہ سلسلہ جاری رہتا ہے۔ انسانی جسم کے اندرونی نظام میں ہر آن کچھ قربان ہوتا ہے تو اک نئی جہت پیدا ہوتی رہتی ہے۔ انسان اسی طرح عمر کی منزلیں طے کرتا ہے۔ بچپن...