تو تم عمر ہو۔۔صدف عنبرین

تو تم عمر ہو ۔۔تم عمر ہی ہو سکتے تھے جری، بہادر، بے خوف اور اتنی غیرت والے ،ملعون کو لمحے بھر کی مہلت بھی نہیں دی اور جھبٹ پڑے اقبال کے شعر کی عملی تصویر آنکھوں سے دیکھ لی ہماری نظریں ابھی بھی ششدر ہوں جیسے اور! ؎ عقل ہے محو ۓ تماشہ لبِ بام ابھی ناروے میں ملعون انتہا پسندوں کا واقعہ قرآن پاک کی بے...