اللہ تعالی کے ہاں‌ عزت اور وجاہت - خطبہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 29 رجب 1440 کا خطبہ جمعہ " اللہ تعالی کے ہاں عزت اور وجاہت" کے عنوان پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی کے ہاں عزت اور وجاہت مل جائے یہ بہت ہی بلند مقام  اور دنیا و آخرت میں قلبی سکون اور راحت کا باعث ہے، موسی علیہ...