رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں - کامران امین

قحط الرجال ہے قحط الرجال! "قحط میں موت ارزاں ہوتی ہے اور قحط الرجال میں زندگی۔ مرگ انبوہ کا جشن ہو تو قحط، حیات بے مصرف کا ماتم ہو تو قحط الرجال۔ ایک عالم موت کی ناحق زحمت کا دوسرا زندگی کی ناحق تہمت کا۔ ایک سماں حشر کا دوسرا محض حشرات الارض کا۔ زندگی کے تعاقب میں رہنے والے قحط سے زیادہ قحط الرجال...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */