پریشانیوں کا حل: سجدہ ریزی - خطبہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 12 رمضان 1440 کا خطبہ جمعہ " پریشانیوں کا حل: سجدہ ریزی" کے عنوان پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ عبادات کی توفیق ملنے پر ہم اللہ کے شکر گزار ہیں، قرآن کریم کی سب سے پہلی سورت کے آخر میں سجدوں کا حکم ہے، حدیث نبوی کے مطابق...