سمجھیں یا سمجھائیں - نثار موسیٰ

انسان کی فطرت میں حکم دینا ایک جبلت کے طورپر موجود ہے ۔ انسان یہ سمجھتا ہےکہ وہ سمجھا سکتا ہے۔کسی بھی انسان کو جو اس کی رعیت میں ہوخواہ وہ پھر اس کی اولاد میں سے ہو ،ملازم ہو،دوست ہو الغرض ہر انسان کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ دوسروں کو سمجھائے ،نصیحت کرے۔ اوردوسری طرف انسان سمجھنے سے اکثر پہلو تہی...