لڑکیاں قبرستان نہیں جاتیں - ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

مجھے بچپن ہی سے پتہ چل گیا کہ لڑکیاں قبرستان نہیں جاتیں۔ جب میں نے اپنی ماں کو گاڑی میں بیٹھے بیٹھے فاتحہ پڑھتے دیکھا۔ ہم بچے تھے والدین کے ساتھ ددھیالی شہر قصور جاتے۔ ددھیالی گھر آنے سے پہلے رستے میں قبرستان آتا تھا، جہاں دادی اماں اور دیگر عزیزوں کی قبریں تھیں، وقت کے ساتھ جہاں دادا، تایا، چچا...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */