قاتل کون اسماء طارق -گجرات

سب صحیح کہتے ہیں میں زمین پر بوجھ ہوں اس لئے مجھے زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں ہے ،میرا مر جانا ہی بہتر ہے ۔ کاغذ پر یہ سطریں بکھری پڑی تھیں، جو زمین پر علی کے ساتھ گرا پڑا تھا ،علی کے منہ سے سفید جاگ نکل رہی تھی ۔ مریم اماں سے کہتی ہے یہ علی کہاں ہے ؟ کب سے بلا رہی ہوں مجھے کوثر کی طرف جانا ہے ۔کہیں...