حالات - عصمت اسامہ

مختلف اپنی کہانی ہے زمانے بھر سے - منفرد ہم غم حالات لئے پھرتے ہیں! وطن عزیز پاکستان کا درد اب صبر کے جام سے چھلکنے کو ہے۔ہر ادارہ اپنے کام چھوڑ کر دوسرے اداروں سے نبرد آزما دکھائی دیتا ہے ۔نیوز سنیں تو افسوس ہوتا ہے کہ ہم بحیثیت قوم کس مرحلے پر آگئے ہیں۔ اکثرسیاسی پارٹیاں اپنے منشور کو عمل میں...