مسلم کا نفرنس کا سہ روزہ سالانہ اجلاس مسلم پارک جامع مسجد سری نگر کے احاطے میں ۱۶ تا ۱۸ جون ۱۹۴۴منعقد ہونا تھا۔ا جلاس کو کامیاب بنانے یا صحیح تر الفاظ میں اپنی عوامی قوت کا مظاہر ہ کر نے کے سلسلے میں تنظیم نے وسیع پیمانے پر زورو شور سے سے تیاریاں کی تھیں۔ ان کے نتیجے میں ریاست کے طول وعرض سے مسلم...