ایک یونیورسٹی جہاں درس قرآن کی اجازت نہیں - حماد احمد

بی بی سی اردو پر سحر بلوچ نے قائداعظم یونیورسٹی میں دنگا فساد سے متعلق لکھا ہے، اور ان وجوہات کے بارے میں بتایا ہے جن کی وجہ سے یونیورسٹی ہر وقت حالت جنگ میں رہتی ہے۔ ان کے خیال میں اس کی بڑی وجہ یونیورسٹی میں موجود نسل پرستانہ طلبہ تنظیموں کا ایک دوسرے کو برداشت نہ کرنا ہے۔ ان تنظیموں کا ہر وقت...