قائداعظم،اقلیتیں اور حکومت - محمد ریاض علیمی

قائداعظم محمد علی جناح نے قیامِ پاکستان سے پہلے اور بعد میں بھی جابجا اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی تھی۔ آپ کے خطبات ، تقاریر اور انٹر ویو زشاہد ہیں کہ آپ جس طرح مسلم اکثریت کے حقوق کی بات کرتے تھے، اسی طرح اقلیتوں کے حقوق کی بھی بات کرتے تھے ۔ بر صغیر میں رہنے والی غیر مسلم اقلیتیں...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */