فیض میلے میں فیض کی موت - محمد حسان

"تم سارا دن فیض میلے میں گھومتی پھرتی رہی ہو، اور فیض سے ملے بغیر ہی آگئیں؟ حد ہے بھئی"۔ میں نے ناراضگی اور اچنبھے کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا تو ارم ایک دم حیرت سے میرا منہ تکنے لگی، پھر ذرا رک سی گئی۔ اب اس کے چہرے پر پریشانی اور خجالت کے آثار نمایاں ہونے لگے تھے ذرا ہکلا کر بولی، "س سر فیض ۔۔۔...