قائداعظم کے آخری لمحات - ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی

قائداعظم علیہ الرحمۃ کے شخصی معالج ڈاکٹر ریاض علی شاہ قائداعظم کے آخری لمحات کے بارے میں کہتے ہیں کہ ایک روز آپ باتوں باتوں میں فرمانے لگے: ’’پاکستان ایک زندہ حقیقت ہے۔ ایک ایسی حقیقت جس کا دوست اور دشمن ، سب ہی اعتراف کرنے پر مجبور ہیں۔ پاکستان بن چکا ہے۔ پاکستان کا مستقبل درخشندہ ہے۔ میری روح کو...