انسٹاگرام کا وہ فیچر جس کا تھا سب کو انتظار

سان فرانسسکو: فیس بک کی ملکیت انسٹاگرام نے ویب سائٹ پر براہ راست میسیجنگ کے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔انسٹاگرام صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ اب وہ ویب سائٹ سے ڈائریکٹ میسیجنگ کر سکیں گے، کمپنی نے براہ راست میسیجنگ کے فیچر کو آزمائشی بنیادوں پر متعارف کروایا ہے اور تجربہ کے بعد اسے عوامی سطح پر...