قران کریم کا جملہ مسلمانوں پر حق ہے کہ وہ اس کو تلاوت، حفظ، ترجمہ، تشریح و تفسیر، تفہیم اور تدبر و تفقہ کے ساتھ پڑھیں.شغف قرآن میں جس کا جو لیول ہے اس کا ضرور پاس رکھے. اپنے لیول سے نیچے اترنا بھی زیادتی ہوگی.قرآن کو جس انداز سے بھی پڑھا جائے ثواب مل جائے گا لیکن سب سے زیادہ ثواب اور اجر تدبر و...