اقبال کا تصور خودی - اعزاز احمد کیانی

علامہ اقبال ؒگزشتہ صدی کےعظیم مصنف، شاعر، قانون دان ، ماہر معاشیات، صوفی ، فلسفی، سیاستدان اور احیائے اسلام کے داعی تھے ۔علامہ کی وجہ شہرت اگرچہ ان کی اردو و فارسی شاعری ہے لیکن علامہ کا فلسفہء خودی بھی اپنی شہرت میں کسی درجے کم نہیں ہے ۔ علامہ نے خود اپنی زندگی میں بھی فلسفہ خودی کو خاص اہمیت دی...