فانی دنیا میں سرمدی آخرت کی تیاری - خطبہ جمعہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹرعلی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے28 ربیع الثانی 1440کا خطبہ جمعہ بعنوان "فانی دنیا میں سرمدی آخرت کی تیاری" ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ فانی اور عارضی دنیا کی طرح انسان کی زندگی بھی عارضی اور انتہائی معمولی ہے، اور پوری دنیا کی عمر آخرت کے مقابلے میں ایسے ہی ہے...