فرعون کے نقش قدم پر! - عبدالصبور شاکر

کچھ چیزیں آفاقی سچائی () ہوتی ہیں۔ جنہیں ماننا اور ان پر عمل کرنا عالمی طور پر اخلاق کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ مثلاً پوری دنیا کے کسی بھی معاشرہ میں جھوٹ، زنا، چوری اور ظلم کو اچھا نہیں سمجھا جاتا۔ اسی طرح بچوں سے محبت اور ان کی نگہداشت بھی عالمی اخلاقی قانون کا حصہ ہے۔ بچے خواہ انسانوں کے ہوں یا...