کشمیر ۔۔۔۔ عربی ادب میں؟ آصف محمود

اردو ادب میں فلسطین کا توبہت ذکر ہے سوال یہ ہے کیا عربی ادب میں کشمیر پر لکھی گئی دو سطریں بھی تلاش کی جا سکتی ہیں؟ انتظار حسین کا افسانہ ’ کانا دجال‘ میں نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی لائبریری میں بیٹھ کر پڑھا تھا ۔ مسلمانوں کے سرنڈر کی خبر سن کر بوڑھا دیہاتی جب ٹھنڈی سانس لے کر کہتا ہے : ’...