“آؤ کامیابی کی طرف۔ آؤ فلاح کی طرف” - عابدہ بانو

روبی! تمہیں کیا ہوا؟؟؟ اسقدر گرمی میں پھر وہی اتنی موٹی جیمز اور اتنا گرم گدا اور اوپر سے کافی کا مگ؟؟؟ خود کو کیوں تکلیف دے رہی ہو؟ایسا کب تک چلے گا؟” افشاں نے حیرت سے اپنی بیٹی کو دیکھا جو پسینے سے شرابور بیٹھی تھی۔ اور ہانپ رہی تھی۔ اور ساتھ ساتھ ایک کاغذ پر لکھے جملے رٹا لگا رہی تھی اور یہ...