حج اور قربانی کے حوالے سے چند فقہی مسائل کا جواب - مفتی منیب الرحمٰن

حج اور قربانی کا موسم شروع ہو چکا ہے، ا س حوالے سے چند اہم سوالات ہیں، اختصار کے ساتھ ان سوالات کے جوابات پیشِ خدمت ہیں، مثلاً : کیا آسٹریلوی گائے کی قربانی جائز ہے؟، کیونکہ سنا ہے کہ دودھ دینے کی صلاحیت میں اضافے کے لیے ان کی افزائشِ نسل حرام جانور سے کرائی جاتی ہے۔ اس سلسلے میں یہ بات ذہن نشین...