کشمیر کاز، قومی استحکام، پختہ اندازِ فکر کی ضرورت - حامد کمال الدین

خدانخواستہ کہیں پر جنگ ہو جائے تو اُس سے نمٹنا ایک طرف، وہاں بد دلی، افراتفری اور ہائے دہائی والوں کے ساتھ پورا اترنا ہی ایک مسئلہ بن جاتا ہے۔ تصور کریں، مریض کے ساتھ کسی وقت مریض کےلیے آئے ہوئے لواحقین کو بھی سنبھالنا پڑ جائے! سوشل میڈیا قومی یکسوئی پیدا کرانے کے لیے بےشک ایک بڑی نعمت ہو سکتا ہے؛...