’’مجھے میری زندگی لوٹا دو‘‘ - سید فاروق حسین

یہ درست ہے کہ میڈیا اپنا کام نہیں کررہا، معاشرے کی صحیح منظرکشی اورحقیقی صورتحال کواجاگرکرنے میں نہ تو اس درجہ کوئی محنت کررہاہے اورنہ ہی کوئی اس جھنجٹ میں پڑناچاہتاہے کیونکہ مجھ سمیت ہر ایک کواپنا تحفظ عزیزہے لیکن یہ بات بھی اپنی جگہ نہایت اہم ہے کہ اگرمیڈیامعاشرتی پہلوؤ‎ں کی صحیح منظرکشی کرے توہم...