خانہ کعبہ اور فریضہ حج کا معاشی پہلو - ڈاکٹرساجد خاکوانی

حضرت آدم علیہ السلام جب زمین پر اتارے گئے تو انہوں نے اﷲ تعالی سے پوچھا کہ کدھر منہ کر کے عبادت کروں؟ اﷲ تعالی نے فرمایا کہ ایک کمرہ تعمیر کر لیں اور ادھر منہ کر کے عبادت کے مناسک ادا کرتے رہیں۔ طوفان نوح علیہ السلام میں وہ کمرہ زمیں بوس ہوگیا۔ حضرت ابراہم علیہ السلام نے اپنے فرزند ارجمند کے ساتھ...