كم فہمی ہى مكمل فرقہ پرستی ہے - نوید کاظمی

کوئی آسان كام ہر گز نہیں اسلام كے حساس مسائل پر لکھنا، کیونکہ آج کل جس فرقہ واریت کی دلدل میں ہم نے اہلِ اسلام کو ڈال رکھا ہے وہ اس قدر اندر تک دھنس چکا ہے کہ اب اسلام کے ان موضوع پر لکھنے سے بھی قلم ہچکچاتا ہے کہ کہیں قلم جو بات مکمل اسلام کی بقاء اور عظمت کے لیے لکھ رہا ہے وہ کسی اور مکتب فکر سے...