طلبا کیسے گزاریں فرصت کے اوقات - اشفاق پرواز

عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ طلباء امتحان سے فارغ ہو کر تمام امور سے بے پروا ہو جاتے ہیں۔ امتحانات اختتام ہوتے ہی طلبا کو فرصت کے کافی سارے لمحات نصیب ہو جاتے ہیں۔ یہ فرصت اگر بہتر طریقے سے استعمال کی جائے تو عظیم نعمت ہے اور اگر غلط طریقے سے استعمال کی جائے توزحمت ثابت ہوتی ہے۔ صحت اور فرصت اللہ کی...