نماز کی فرضیت اور احکام - خطبہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ جسٹس صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ نے08 رجب 1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "نماز کی فرضیت اور احکام" ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ ایک دن اور رات میں ہر بالغ مسلمان پر پانچ نمازیں فرض ہیں، ان کا منکر کافر ہے، جان بوجھ کر نماز ترک کرنے سے انسان اللہ کی حفاظت سے باہر ہو...