ہمیں فخر ہے - شہلا خضر

ہمیں فخر ہے اپنی انمول سرزمین پر، جس کی بنیادوں میں ان گنت آزادی کے متوالوں کے خون کی آبیاری، ان گنت بہنوں اور بیٹیوں کی ردائیں، اور جوانوں کے لاشے مدفون ہیں۔ آج بہترسال ہونے کے باوجود ان کا غم اپنے سینوں میں محسوس کرتے ہیں۔ یہ آزاد فضائیں جو ہمیں ورثے میں ملی ہیں، انہی لازوال پیکر عزم و وفا کے...