پاکستانی ڈرامے معاشرے کو کہاں لے جارہے ہیں؟ - عابد محمود عزام

پاکستانی ڈراموں میں جس ثقافت اور کلچر کو باقاعدہ فروغ دیا جا رہا ہے، معاشرے کے لیے وہ بہت ہی خطرناک ہے۔ پاکستانی ڈراموں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ معاشرے کا سب سے بڑا مسئلہ صرف اور صرف عشق و محبت ہے۔ تقریبا ہر ڈرامے میں عشق و محبت کی ترغیب دی جاتی ہے۔ ڈراموں میں شادی شدہ مرد عورت کے معاشقے دکھانا تو...