رزان النجار: ارض ِ فلسطین کی فاطمہ بنت عبداللہ - محمد عمید فاروقی

1911ء میں طرابلس پر اٹلی کے حملے کے ساتھ ہی خلافت عثمانیہ اور اٹلی میں خوں ریز جنگ کا آغاز ہوگیا۔ خلافت کی جانب سے اعلانِ جہاد پر مسلمان اٹھ کھڑے ہوئے اور جوق در جوق میدانِ جہاد کا رخ کرنے لگے۔ اس موقع پر خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ تھیں۔ وہ میدان جنگ میں زخمیوں کو پانی پلاتیں اور ان کی مرہم پٹی...