ترک نسل کی اصل کیا ہے؟

کچھ تاریخ دان ترک نسل کی اصل یعنی حقیقت کے بارے میں حیران ہیں۔ ان اہل علم کے اقوال اور خطبوں کے تحت ایک قول یہ نقل کیا گیا ہے کہ ترک بلاد فارس کی عجمی قوم ہے، اور بعض تاریخ دان ان کی خلافت کے نام "عثمانیہ” سے دلیل پکڑتے ہوئے ان کو عرب مانتے ہیں۔ بلکہ کچھ اہل علم نے تو اس بات پر اجماع نقل کیا ہے کہ...